•  اسرائیل، امریکہ اور آل سعود کے ایجنڈے کو ناکام بنائیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

    اسرائیل، امریکہ اور آل سعود کے ایجنڈے کو ناکام بنائیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

    Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۵

    مہدی برحق کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی، صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقبال بہشتی سمیت کئی علماء کرام اور ذاکرین نے شرکت کی جبکہ خواتین و مردوں کی بہت بڑی تعداد کانفرنس میں شریک تھی۔

  • تکفیریت کے خاتمے کے لئے مسلمانوں کا اتحاد ضروری

    تکفیریت کے خاتمے کے لئے مسلمانوں کا اتحاد ضروری

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶

    پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پاراچنار پاکستان کے دفاع کی فرنٹ لائن ہے، جسے دہشتگردی کا سامنا ہے، پاراچنار کمزور ہوگا تو پاکستان میں داعش کے داخلے کو نہیں روکا جا سکے گا۔

  • مظلوموں کا ظالموں کے خلاف دھرنا کامیاب

    مظلوموں کا ظالموں کے خلاف دھرنا کامیاب

    Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵

    علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں لوگ مظلوموں کے حق میں باہر نکلے اور آواز بلند کی جس پر ان کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں۔

  • پاکستانی سینیٹروں کا پاراچنار کے عوام سے یکجہتی

    پاکستانی سینیٹروں کا پاراچنار کے عوام سے یکجہتی

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ کے شرکاء سے خطاب میں سینیٹر نیر حسین بخاری اور سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پاراچنار میں ریاستی ادارے تحفظ کی فراہمی میں ناکام ہوچکے ہیں، فوج کی نگرانی میں کرم ملیشیاء کو پاراچنار واپس لایا جائے، تاکہ حفاظتی انتظامات مضبوط ہوں۔ سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو پاراچنار نہ جانے دینے کی ریاستی پالیسی خطرناک ہے۔

  • تکفیری، مسلمانوں کے دشمن

    تکفیری، مسلمانوں کے دشمن

    Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳

    علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت شیعہ سنی میں جنگ کرانے کی سازش ہو رہی ہے۔

  • سانحہ پاراچنار کے خلاف پاکستان بھر میں دھرنے

    سانحہ پاراچنار کے خلاف پاکستان بھر میں دھرنے

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱

    پاکستان کے عوام کی جانب سے پاراچناردھماکے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستورجاری ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ان سے آ کر مذاکرات نہیں کرتے۔

  • پارا چنار دھماکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    پارا چنار دھماکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴

    پاراچنار میں دہشت گردانہ دھماکوں کے خلاف پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

  • قطر کو اسلامی ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی سزا

    قطر کو اسلامی ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی سزا

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸

    پاکستان کے علماء نے کہا ہے کہ امریکی ایماء پر لیبیا، شام، عراق کے بعد خائن عرب بادشاہتیں قطرکو تباہ و برباد کرنے کی سازشیں کر رہی ہیں۔

  • کربلا دھماکے کی مذمت

    کربلا دھماکے کی مذمت

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱

    حزب اللہ لبنان اورمجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کربلا میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔

  • ٹرمپ کی خوشنودی کے لئے قطرکا زمینی و فضائی محاصرہ

    ٹرمپ کی خوشنودی کے لئے قطرکا زمینی و فضائی محاصرہ

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے قطر کے خلاف سعودی عرب سمیت بعض عرب ممالک کے حالیہ اقدامات کی مذمت کی۔