-
رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کی روشنی میں ہم جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حرام سمجھتے ہیں: ایران
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ایران کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کے فتوے کی روشنی میں ہم جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو حرام سمجھتے ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں سفیر ایران اور یو این سیکریٹری جنرل کی الوداعی ملاقات
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب مجید تخت روانچی نے اپنے مشن کی مدت کے اختتام پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش سے اپنی آخری ملاقات میں جوہری مذاکرات اور علاقائی مسائل پر گفتگو کی۔
-
این پی ٹی کے حوالے سے اسرائیل کے سلسلے میں دنیا ٹھوس موقف اختیار کرے: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے مشرق وسطی کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کئے جانے اور غاصب صیہونی حکومت کے ایٹمی وار ہیڈز کی مخالفت میں تمام ملکوں کے ٹھوس موقف پر تاکید کی ہے۔
-
شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کا احترام کیا جائے: ایران
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کی خودمختاری اور سیاسی اقتدار اعلی نیز ارضی سالمیت کے مکمل احترام کے ساتھ اس کے خلاف عائد کی جانے والی سبھی پابندیاں ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے: ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایران نے ایک بار پھدر کہا ہے کہ شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
-
پابندیوں کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے: ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے افغانستان، یمن، فلسطین اور شام میں انسانی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دو جانبہ روابط میں بعض ممالک کی جانب سے پابندیوں کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی۔
-
سلامتی کونسل اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام: ایران
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸مجید تخت روانچی نے کہا کہ غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔
-
گوترش کے نام مجید تخت روانچی کا خط ، شہید صیاد خدائی کے قتل کی مذمت
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اس ادارے کے سربراہ کے نام خط میں مدافع حرم شہید جنرل حسن صیاد خدائی کے قتل کی سخت مذمت کی ہے۔
-
نوروز کے پیغام کو سمجھنے اور عام کرنے کی ضرورت
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ایران اور گیارہ دیگر ملکوں کے تعاون سے منعقدہ عالمی جشن روز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے نوروز کو امن و دوستی اور اتحاد و یکجہتی کے پیغام کا حامل قرار دیا ۔
-
بین الاقوامی برادری اسرائیل کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرے: ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵شام میں اسرائیل کے دہشتگردانہ اقدام کے نتیجے میں دوایرانی فوجی مشیر کی شہادت پر ایران نے بین الاقوامی برادری اور سکیورٹی کاؤنسل سے اسرائیل کی سخت الفاظ میں مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔