-
جھوٹے دعوے کی آڑ میں امریکہ کی نئی شرارت
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے تہران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کے امریکی کوشش کو سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتّیس کے منافی قرار دیا ہے۔
-
خطے میں اسلحے کی دوڑ، امریکہ کی دین ہے: تخت روانچی
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب تخت روانچی نے امریکہ کو مغربی ایشیا میں اسلحوں کی دوڑ کا عامل قرار دیا ہے۔
-
ایران کی امریکی خطرات کے مقابلے میں اپنے دفاع پر تاکید
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے امریکہ کو عالمی امن و سلامتی کے لئے ایک خطرہ قرار دیا ہے اور اپنے حق کے دفاع پر تاکید کی ہے
-
تخت روانچی کی عیادت کے لئے امریکہ کی شرمناک شرط
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵امریکی حکومت نے ایک بار پھر اس بات کا ثبوت پیش کیا ہے کہ اس کی نظر میں سیاسی مفادات سے اہم کوئی چیز بھی نہیں ہے اور اس کے لئے وہ، مسلمہ قوانین کے ساتھ ہی انسانیت اوراخلاقی اصولوں کو بھی قربان کرنے کے لئے تیار ہے ۔
-
ایٹمی سمجھوتے کی بقا کے لئے سب کا ساتھ ضروری
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے دائمی مندوب نے خبردار کیا ہے کہ ایران اس کے بعد ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ذمہ داری تنہا نہیں اٹھائے گا اور اسے تنہا یہ ذمہ داری اٹھانا بھی نہیں چاہئے-
-
امریکی صدر ٹرمپ قابل اعتماد نہیں : ایران
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکی صدر کی جانب سے ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کے دعوے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ قابل اعتماد نہیں ہیں۔
-
امریکہ منافقین گروہ کی دہشتگردی کا ذمے دار ہے: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے. انہوں نے ملک دشمن گروہ منافقین کی امریکی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر اس تنظیم کی دہشتگردانہ کارروائیوں کی اصل ذمہ دار امریکی حکومت ہے.
-
ہنگری کے ڈپٹی اسپیکر سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۲۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ہنگری کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی راہوں کا جائزہ لیا ہے-