• ممبئی ہائی کورٹ نے شرائط کے ساتھ تعزیہ اٹھانے کی اجازت دے دی

    ممبئی ہائی کورٹ نے شرائط کے ساتھ تعزیہ اٹھانے کی اجازت دے دی

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶

    ہندوستان کے اہم شہر ممبئی کی ہائی کورٹ نے شیعہ مسلمانوں کو کچھ شرائط کے ساتھ عاشورہ کے دن تعزیہ اٹھانے کی اجازت دے دی ہے۔

  • حسین (ع) کی قیادت! ۔ پوسٹر

    حسین (ع) کی قیادت! ۔ پوسٹر

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶

    ایک تحریک، حسین بن علی علیہما السلام کی سربراہی میں آگے بڑھ رہی ہے جو انشاء اللہ آگے بڑھتی رہے گی اور اقوام عالم کے مسائل و مشکلات اور رنج و الم کا مداوا کرے گی۔ (رہبر انقلاب اسلامی،21/02/2017 )

  • پاکستان بھر میں نویں محرم کے جلوس ہائے عزا برآمد

    پاکستان بھر میں نویں محرم کے جلوس ہائے عزا برآمد

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴

    پاکستان بھر میں کورونا ایس او پیز کے تحت جاری عزاداری کے دوران آج نویں محرم کے جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں۔

  • تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔

  • پاک و ہند میں 9 محرم الحرام کی مجالس اور جلوس عزا

    پاک و ہند میں 9 محرم الحرام کی مجالس اور جلوس عزا

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶

    پاکستان اور ہندوستان میں 9 محرم الحرام کی مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پاکستان میں 9 محرم الحرام کے موقع پر انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے اور موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ماتمی جلوسوں پر پابندی

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ماتمی جلوسوں پر پابندی

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • سری نگر میں آٹھ محرم کا جلوس نکالنے کی کوشش, درجنوں نوجوان گرفتار

    سری نگر میں آٹھ محرم کا جلوس نکالنے کی کوشش, درجنوں نوجوان گرفتار

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں گذشتہ تینتیس برس سے آٹھ محرم کے مرکزی جلوس عزا پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نوجوان عزاداروں نے جمعہ کو جلوس عزا نکالنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے طاقت کا استعمال کر کے اسے ناکام بنا دیا۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں کو دشواریوں کا سامنا ۔ ویڈیو

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں کو دشواریوں کا سامنا ۔ ویڈیو

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا وائرس، سکیورٹی کی نازک صورتحال، فوجی محاصرے اور مختلف پابندیوں کے پیش نظر اس سال ذرا الگ انداز میں محرم منایا جا رہا ہے۔ کشمیر سے موصولہ رپورٹیں یہ بتاتی ہیں کہ عوام کو عزاداری کرنے میں بھی ہندوستانی فورسز کی جانب سے رکاوٹوں کا سامنا ہے اور آج عزاداروں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان ٹکراؤ بھی ہوا۔ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکیورٹی فورسز امام حسین علیہ السلا کے عزاداروں پر آنسو گیس کے گولے داغ کر انہیں عزاداری سے روکنے اور منتشر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔