سحر نیوز رپورٹ
سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان کھلی اور خفیہ تعلقات میں تبدیلی کے اشارہ کے بعد آخر کار اس ملک کے ولی عہد بن سلمان نے اسرائیل کے بارے میں شاہی حکومت کے اصل موقف کا اعتراف کرلیا ہے۔
سعودی عرب کے ولیعہد نے امید ظاہر کی کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات ایک ایسے مرحلے پر پہنچیں گے جو دونوں فریقوں کے لیے اچھا ہوگا اور دونوں ممالک کیلئے روشن مستقبل کا باعث بنے گا۔
سعودی عرب کے سوشل میڈیا صارفین نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک گاڑی سے کھلے عام شراب کے کارٹون کو اتارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سعودی عرب کے جدہ شہر کی دیواروں پر آل سعود خاندان کے خلاف نعرے لکھ دیئے گئے۔
آل سعود خاندان کے اندر مسلسل اختلافات کے بڑھنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
سعودی عرب کی موروثی حکومت پر قبضہ جمانے کا خواب دیکھنے والے شہزادوں کے مابین ایک بار پھر شدید مقابلہ آرائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔
برطانوی وزیر اعظم اور سعودی ولیعہد بن سلمان کے مابین ٹیلیفونی گفتگو میں ایران اور یمن سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔