-
انٹالیہ میں ایران، ترکی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے افغانستان میں قیام امن اور علاقے میں منشیات کے خلاف مہم سے متعلق تینوں ملکوں کی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا باہمی روابط میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے باہمی روابط میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے ۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی جوزف بورل سے ملاقات
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو کی ہے۔
-
جارحیت اور غاصبانہ قبضے پر استوار کوئی بھی نظام تادیر باقی نہیں رہ سکتا: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے بدعنوان صٰہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے سیاسی خاتمے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
یمن اور افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کا دورۂ تہران
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس اور افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے جان آرنو نے منگل آٹھ جون 2021 کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں وزیرخارجہ جواد ظریف نے واضح کیا جنگ بحران یمن کا راہ حل نہیں ہے۔ انہوں نے یمن کے محاصرے کے خاتمے اور یمنی عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
آئی اے ای اے کے سربراه کی رپورٹ پر ایران کا شدید ردعمل
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ کا اپنے امریکی ہم منصب کو دو ٹوک جواب
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تہران ایٹمی معاہدے پر بدستور قائم ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے گفتگو
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ اقتصادی جنگ کو مذاکرات میں دباؤ کے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے سے باز رہے ۔
-
نیتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہنچ گئے!
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴نتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہونچ گئے اور ایران پوری سربلندی کے ساتھ میدان میں ڈٹا ہوا ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دائرہ اقتدار سے باہر نکلنے کے بعد کہی۔
-
مادی طاقت ہی دنیا میں اقتدار کا سرچشمہ نہیں،عوام کے عزم و ارادے سے دنیا کی بڑی طاقتوں کو شکست دی جاسکتی ہے: جواد ظریف
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے بین الاقوامی نظام کی تبدیلی میں اسلامی انقلاب کے بنیادی کردار پر زور دیا ہے۔