ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکہ میں سیاہ فام شہری کے سفید فام امریکی پولیس آفیسر کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ دنیا نسل پرستی کے خلاف متحد ہوجائے۔
سحر نیوزرپورٹ
ایران کے وزیر خارجہ اور یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے صیہونی چنگل سے جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر حزب اللہِ لبنان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو پوری انسانیت کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں صیہونی جرائم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ یہودیوں کے خلاف مغرب کے مظالم کی تلافی فلسطینی کیوں کریں؟
اقوام متحدہ میں روس کے نائب مندوب نے امریکہ کو ایرانی تیل بردار جہازوں کے راستے میں رکاوٹوں ڈالے جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں قانونی تجارت کا سلسلہ جاری ہے اور امریکہ کو قانونی تجارت کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں اس ملک میں ہونے والے سیاسی سمجھوتے کا خیر مقدم کیا۔