سحر نیوز رپورٹ
ایران اور پاکستان نے باہمی تعلقات کے فروغ، افغانستان اور فلسطین کے بارے میں علاقائی ہم آہنگی اور دنیا میں کثیر الفریقی تعلقات کے حوالے سے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایران اور پاکستان نے چھے مشترکہ سرحدی منڈیوں کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیئے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ 21 اپریل کو تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایران کے اعلی حکام سے بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں -
جکارتا میں قیام کے دوران صدر جوکوویدودو اور وزیرخارجہ رتنومرسودی سے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کی ملافات
ایران کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان میں وسیع البنیاد امن کی حمایت کرتا ہے -
ایران کے وزیر خارجہ نے کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کہا ہے کہ اگر نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری میں اسرائیل کا ہاتھ ملوث ہوا تو اسے اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔