-
مغرب، مسلمانوں کے امور میں مداخلت سے باز آجائے: صدر حسن روحانی
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ، یورپ اور فرانس کو مسلمانوں کے داخلی امور میں مداخلت سے باز آجانا چاہئے۔
-
یمن کے ساتھ تعلقات میں امریکی مداخلت پر ایران کا رد عمل
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور یمن کے تعلقات میں امریکی مداخلت پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
عراق میں اپنی ڈھٹائی سے باز نہیں آرہا ہے امریکہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲امریکی وزارت خارجہ نے عراق کے داخلی امور میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےعراق کی مزاحمتی فورسز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہتھیار حکومت کے حوالے کر کے ذمہ دارانہ رویہ اختیار کریں۔
-
میکرون ثالث ہیں، سرپرست نہیں: لبنانی جماعتیں
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹لبنان کی قومی سیاسی جماعتوں، گروہوں اور قومی شخصیات نے اپنے ملک کے امور میں فرانس کی مداخلت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کا مقصد داعش کو زندہ کرنا تھا: نصراللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضآکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ جنرل ابو مہدی المھندس کو قتل کرنے کا امریکی مقصد، داعش دہشتگرد گروہ کو دوبارہ زندہ کرنا تھا۔
-
افغانستان میں جاری جنگ کی وجہ اغیار کی موجودگی ہے: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۶ایران کی وزارت خارجہ نے قطر میں افغانستان کی حکومت اور طالبان گروہ کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے افغانستان میں جاری بحران و بدامنی کی وجہ بیرونی افواج کی موجودگی قرار دیا ہے۔
-
ایران ، روس اور چین کے خلاف امریکہ کی الزام تراشیاں جاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر نے ایک بار پھر ایران ، روس اور چین پر امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ نے پھر ایران روس اور چین کو مورد الزام ٹھہرایا
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹امریکہ نے ایک بار پھر بغیر کسی ثبوت کے ، ایران، روس اور چین پر آئندہ صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔
-
قطر مذاکرات کے التوا میں مغربی ملکوں کی مداخلت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰افغانستان کی اعلی قومی مفاہمتی کونسل کے ترجمان نے قطر میں بین الافغان امن مذاکرات میں تاخیر کی وجہ مغربی ملکوں کی مداخلت بتائی ہے۔
-
افغانستان کی صورتحال امریکی کرتوتوں کا نتیجہ ہے: ایران
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی جو صورتحال بنی ہے وہ امریکہ کی جنگ پسندی اور بے جا مداخلت کا نتیجہ ہے۔