-
موقع پرست امریکہ اور فرانس نے لبنان میں اپنی مداخلت شروع کی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴بیروت دھماکے کے بعد پیدا ہونے والے حالات میں امریکا اور فرانس کی جانب سے لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بڑھ گئی ہے۔
-
بیروت میں ایک بار پھر پرتشدد مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ہونے والا مظاہرہ، پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم پر منتج ہوا۔
-
امریکہ نے بیروت میں بلوائیوں کی حمایت کردی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶بیروت میں امریکی سفارتخانے نے لبنان میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں کی دبے لفظوں میں حمایت کر دی۔
-
لیبیا کے موضوع پر ترکی اور امارات آمنے سامنے
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ترکی نے لیبیا میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مناسب وقت اور جگہ پر ابوظہبی کو سزا دی جائے گی۔
-
ایران چین تعاون پر امریکہ تلملاہٹ کا شکار
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نے ایک مداخلت پسندانہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ امریکی حکومت ایران و چین کے درمیان جامع تعاون کے معاہدے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
روس نے انتخابات میں مداخلت کے برطانوی دعوے کو مسترد کیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳کرملین نے برطانیہ کی جانب سے 2019 کے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کرنے کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ایران روس اور چین انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں: امریکہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بلا کسی ثبوت کے مختلف ممالک منجملہ ایران، روس اور چین پر آئندہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام دہرایا ہے۔
-
چین کے اقدام سے لگیں امریکہ کو مرچیں
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹چین کی جانب سے ہانگ کانگ سیکورٹی بل کی منظوری نے امریکہ کے غم و غصے کی آگ کو بھڑکا دیا ہے۔
-
لبنان میں امریکہ کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷لبنانیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور انہوں نے ملکی و قومی معاملات میں امریکی مداخلت سے تنگ آکے وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔
-
فرانس کو ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں: ایران
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱ایران نے فرانس کے حکام سے کہا ہے کہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے۔