-
بشار اسد اور الحشد الشعبی کے سربراہ کی ملاقات
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸دمشق میں شام کے صدر بشار اسد اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے اپنی ملاقات میں علاقے اور خاص طور پر شام اور عراق کی سرحدی صورتحال پر بات چیت کی
-
روس یوکرین جنگ میں شدت
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵یوکرین کے دارالحکومت کیف میں جنگ تیز ہوگئی ہے جبکہ اطلاعات ہیں کہ کیف ، سومی اور چرنیھف میں روسی فوج کے کئی فوجی کانوائے تباہ کردیئے گئے ہیں ۔
-
فائر بندی ، روس اور یوکرین کے صدور کے مابین مذاکرات کی ایک شرط
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲یوکرین کے صدر زلنسکی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوتن سے مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
روس-یوکرین مذاکرات کا پہلا دور ختم, یوکرینی وفد وقت سے پہلے ہی میز سے اٹھ گیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱بیلاروس میں یوکرین اور روس کے درمیان ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔
-
روس یوکرین سے مذاکرات کے لئے وفد بھیجنے کو تیار
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰روس کے صدر ولادیمیر پوتن یوکرین کے ساتھ مذاکرے کے لیے بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں ایک وفد بھیجنے کو تیار ہیں۔
-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی تہران کیلئے روانہ ہو گئے۔
-
ویانا مذاکرات جلد ختم کرنے پر ایران کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا میں ایران کے سینیئر مذاکرات کار سے یورپی فریقوں کی ملاقات مفید رہی، برطانیہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸برطانیہ کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار نے ویانا میں ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار کے ساتھ تینوں یورپی فریقوں کی طویل ملاقات کو مفید اور تعمیری قرار دیا ہے۔
-
چین کی میزبانی میں افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا آئندہ اجلاس، طالبان بھی ہونگے شامل
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا اگلا اجلاس چین کی میزبانی میں منعقد ہوگا جس میں طالبان بھی شریک ہونگے۔
-
اسرائیل تمام ممالک اور خطے کیلئے خطرہ ہے: ایران
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت تمام ممالک اور خطے کیلئے خطرہ ہے۔