-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰پیرس میں روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات ہوئے۔
-
گزشتہ غلطی کا احساس نہیں، ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا دل چاہنے لگا
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
ایران کے آگے امریکا جھکا، براہ راست مذاکرات کی پیشکش کی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جوہری معاہدے میں واشنگٹن کی ناتوانی کی جانب اشارہ کئے بغیر ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے۔
-
امریکہ نے ایران سے براہ راست مذاکرات کی درخواست کی: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات سے متعلق کہا کہ امریکی بدستور براہ راست مذاکرات کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن ہم نے اب تک براہ راست مذاکرت کیلئے حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
-
ویانا مذکرات کی تازہ ترین صورتحال
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹ویانا مذکرات میں ایرانی ٹیم کے سربراہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ایک ملاقات میں مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
امریکہ کو اپنا رویّہ تبدیل کرنا ہوگا، ایران کا واضح اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اہم معاملات حل ہونا باقی ہیں اور اب امریکیوں کو اہم سیاسی فیصلہ کرنا ہوں گے۔ اس درمیان ایرانی وفد کے سربراہ دوبارہ ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران کا شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے استحکام پر زور
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ تہران نے شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتداراعلی کو مضبوط بنانے کے لئے اقوام متحدہ کی کوششوں کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گا۔
-
ایران و سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا پانچواں دور
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰عراق میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ بغداد کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا پانچواں دور جلد شروع ہو گا۔
-
ویانا میں پابندیوں کے خاتمے پر مذاکراتی عمل مثبت ہے: ایرانی مذاکرات کار
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸روس کے نمائندے میخائل اولیانوف نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔