-
سعودی وزیر خارجہ کو ایران کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی امید
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و پاکستان سمیت مسلم اقوام کی یکجہتی پر تاکید
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
-
طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی، بین الاقوامی برادری کی طالبان سے متعدد توقعات ہیں: قریشی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی
-
ایران کے ساتھ کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہوئے: سعودی وزیر خارجہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تہران-ریاض کے مابین کچھ مسائل میں ڈائرکٹ مذاکرات کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ ہم مذاکرات کا استقبال کرتے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنے ٹیلیفونی رابطے میں دو طرفہ تعلقات اور ویانا مذاکرات سمیت اہم ترین بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
بعض عناصر ویانا مذاکرات کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ایران
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ویانا مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ نے مذاکرات کو روبپیشرفت قرار دیا تاہم انہوں نے کہا کہ بعض سیاسی کھلاڑی ویانا مذاکرات میں تخریبی اقدامات انجام دے کر گفتگو کے عمل پر منفی اثرات مرتب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ویانا میں غیرسرکاری اجلاس کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹ویانا میں روس کے نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں غیرسرکاری اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے بغیر امریکہ کی جوہری معاہدے میں واپسی ممکن نہیں : ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جوہری معاہدے میں واپسی اسی صورت میں ہو سکتی ہے کہ جب وہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ