-
صیہونی حملوں میں شدت فلسطینیوں کے خلاف ناپاک صیہونی عزائم کی مظہر ہے: ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴ایران نے غرب اردن پر صیہونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پشین میں دھماکہ، 2 بچے جاں بحق 14 زخمی، وزیر اعظم نے کی دھماکے کی مذمت
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔
-
عالمی برادری انسانیت کے خلاف صیہونیوں کے جرائم رکوائے، صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹صدر ایران مسعود پزشکیان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
-
اس وحشیانہ حملہ نسل کشی، جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی واضح مثال: ایران
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱ایران نے آج صبح غزہ کے ایک اسکول میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے
-
ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں : پاکستان کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹پاکستان نے کہا ہے کہ کچھ عناصر غلط اور من گھڑت خبریں پھیلا رہے ہیں ۔
-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶ناوابستہ تحریک نے تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر اسرائیلی حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران کی القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے القاہرہ کالج پر صیہونی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں عمارتوں کے ملبے سے 60 شہداء کی لاشیں برآمد، زیادہ ترلاشیں جلی ہوئی ہیں
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا کے غیر قانونی اقدام کی مذمت، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب امیرسعید ایروانی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ کینیڈا کا اشتعال انگیز اقدام دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ارادے کو متاثر نہیں کرسکتا۔