-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲سید حسن نصراللہ نے کہا کہ جس طرح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ کے بارے میں کہا تھا کہ تم کامیاب ہوگے اور طاقتور، اسی طرح سے ہم کہیں گے غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا۔
-
اسماعیل ہنیہ: تحریک مزاحمت کے مضبوط و مستحکم محاذ قابل ستائش ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے غزہ میں تحریک مزاحمت کے مجاہدین کی استقامت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین بہت بہادری سے صیہونی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر مزاحمت کا میزائل حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰باخبر ذرائع نے مشرقی شام میں واقع شہر دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملے کی خبر دی ہے
-
جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیل کی بربریت اس کی جارحانہ ماہیت کی غماز ہے: حماس
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶تحریک حماس نے جبالیا کیمپ پر جارح صیہونی حکومت کی بمباری کو اس غاصب حکومت کی جارحانہ فطرت کا مظہر قرار دیا ہے-
-
غزہ میں القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷غزہ کے القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ کے جنوب اور شمال مغربی محور میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی ہے اور اسرائیل کی بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے
-
اگر جنگ پھیلی تو اسرائیل نابود ہو جائے گا: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے الاقصی طوفان آپریشن کو مزاحمت کی ذہانت اور دور اندیشی کا مظہر قرار دیا اور کہا کہ اگر جنگ پھیلتی ہے تو اسرائیل نابود ہوجائے گا-
-
غزہ پر تیئیسویں روز بھی غاصب اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱صیہونی حکومت امریکی حمایت اور تعاون سے غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے تاہم مزاحمت نے بھی اپنے راکٹ اور میزائل حملوں سے ان کے مظالم کے دنداں شکن جواب دیئے ہيں
-
غزہ پر اسرائیلی حملے میں کم ازکم پچاس صیہونی قیدی ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴تحریک حماس کی فوجی شاخ شہید عزالدین القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے جانے والے کم از کم پچاس صیہونی افسران اور فوجی، غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہيں
-
القسام بریگيڈ کے مقبوضہ علاقے ایلات پر راکٹوں کے حملے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹فلسطین کی القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ اس نے مقبوضہ سرزمین کے ساحلی شہر ایلات پر راکٹوں سے حملے کئےہیں-
-
غزہ میں دشمن غاصب اسرائیل کا بڑی بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں: سرایا القدس
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸فلسطین کے مزاحمتی گروہ سرایا القدس کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں دشمن صیہونی فوجیوں کا بڑی بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔