-
صیہونی حکومت کو استقامتی محاذ کا انتباه
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی کو عالمی سطح پرخراج عقیدت
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیوں کے مقابلے میں استقامت پر تاکید
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کے استقامتی محاذ کی ثابت قدمی پر تاکید
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ کے پاسباں، صیہونی دشمن کے لئے ناسورِ جاں: ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹صیہونی دشمن کے لئے ملک الموت کی حیثیت رکھنے والے غزہ کے محافظ جوانوں نے ایک بار پھر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی خاطر صیہونی دشمن سے نبردآزما رہنے کے لئے اپنے فولادی عزم کا اعلان کیا اور غزہ کی سڑکوں پر مارچ کیا تاکہ صیہونی بمباری سے ہراساں ہو چکے بچوں کے دلوں کو قوت قلب عطا کر سکیں۔
-
نئے فلسطینی میزائلوں کی خصوصیات
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
حماس کے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی، مزاحمت جاری رکھنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، فلسطین کا واضح اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف حالیہ جنگ میں استعمال ہونے والے سجیل میزائل اور دوسرے ہتھیاروں کو رونمائی کی ہے۔
-
فلسطینی شہاب جو صیہونی دہشتگردوں کی نیند حرام کر سکتا ہے۔ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱کئی برسوں سے مکمل طور پر صیہونیوں کے محاصرے میں در آئے غزہ کی استقامتی تنظیموں نے صیہونی دشمن سے مقابلہ آرائی کے لئے خود کو پہلے کے مقابلے میں کافی مضبوط بنا لیا ہے۔ اس وقت فلسطینی تنظیموں کے پاس مختلف طرح کے راکٹ، میزائل اور عسکری مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے ڈرون طیارے موجود ہیں جس میں ایک بمبار ڈرون شہاب بھی ہے۔ غاصب صیہونی دشمن کے بالمقابل فلسطین بالخصوص غزہ کو مسلح کرنے میں ایران کی قدس فورس اور شہیدِ راہ قدس، جنرل قاسم سلیمانی کا بڑا اہم کردار رہا ہے جسے فلسطینی کبھی نہیں بھولیں گے۔
-
صیہونی دشمن کو وارننگ دیتا حزب اللٰہی ٹریلر۔ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہےجس میں لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل فورس کو رزمی مشقیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس کا مقصد سوائے اسرائیل کی نابودی کے اور کچھ نہیں ہے۔
-
استقامتی سرگرمیوں کا دائره وسیع کرنے پرفلسطینی گروہوں کی تاکید
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ