-
شمشیر قدس ابھی نیام میں نہیں گئی ہے، صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا انتباہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمشیر قدس ابھی نیام میں نہیں گئی ہے اور اگر ناجائز آبادکاروں کی طرف سے قبلہ اول بیت المقدس کی ہتک حرمت کا سلسلہ جاری رہا تو اسکے سنگین نتائج اُسے بھگتنے پڑیں گے۔
-
کابل میں دکھا بیت المقدس، طالبان نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے کابل میں "بیت المقدس" کی علامت کی رونمائی اور نقاب کشائی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی کو یہودیت کا رنگ نہیں دینے دیں گے: خالد مشعل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵فلسطین سے باہر تحریک حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی پوری طرح ایک اسلامی مقدس مقام ہے اور ملت فلسطین اسے یہودیت کا رنگ دینے کی اجازت نہیں دے گی
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰سخت ترین پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مسجدالاقصی میں فلسطینیوں کااجتماع
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳عالمی یوم القدس کی مناسبت سے بڑی تعداد میں مسجدالاقصی میں جمع ہونے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں نے حملہ کردیا تاہم فلسطینیوں کی استقامت نے انھیں پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا جبکہ فلسطین، کے ساتھ ہی افغانستان، عراق، بحرین اور یمن اوربہت سے دیگر ملکوں میں بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ایران کے جدید ترین بیلسٹک میزائل "خیبر شکن" کی نقاب کشائی
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳عالمی یوم القدس مارچ کے دوران ایران کے جدید ترین بیلسٹک میزائل "خیبر شکن" کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹پریس ذرائع نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس کی ریلی میں شرکت کرنے کی بین الاقوامی کانفرنس کی اپیل
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲انتفاضہ فلسطین کی حمایت سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکریٹریٹ نے تمام ایرانی عوام، عالمی پارلیمانی اراکین، دنیا کی تمام عوامی و حریت پسند تنظیموں کے نمائندوں اور اراکین سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی یوم القدس کے جلوسوں اور مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں۔
-
قدس کی آزادی کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا، او آئی سی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳اسلامی تعان تنظیم نے کہا ہے کہ قدس شریف اور مسجد الاقصی، امت مسلمہ کی سرخ لکیر ہیں اور جب تک انھیں غاصب صہیونی حکومت کے قبضے سے آزاد نہیں کیا جاتا اس وقت تک علاقے میں امن و استحکام برقرار نہیں ہو سکتا۔
-
مسجد الاقصیٰ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، مزید 57 فلسطینی زخمی
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵مسجد الاقصیٰ میں اسرائیل کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اس دوران مزید 57 فلسطینی زخمی ہوگئے۔