-
ہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں: سماج وادی پارٹی
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے دہلی میں فسادات کو مسلمانوں کے خلاف منظم سازش قرار دیتے ہوئے فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
کربلا در کربلا می ماند اگر زینب نبود!
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر پاکستان کی تشویش
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳پاکستان نے ہندوستانی مسلمانوں کی تشویشناک صورتحال کو دیکھتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے پر سنجیدگی دکھائیں۔
-
ایران نے دہلی فسادات میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
شامی فوج کی بڑی کارروائی ترکی سے وابستہ 150 دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۰شام کی فوج نے آج ادلب صوبے کے سراقب شہر میں دہشتگرد گروہوں جبهت النصره اور اجناد القوقاز کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیا۔
-
شاہین باغ مظاہرین سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۲قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین کو ملنے والی دھمکی کے خلاف اظہار یکجہتی کے لئے پنجاب کے 14 اضلاع میں ریلیاں نکالی گئیں ۔
-
دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔
-
ایران نے کی ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف منظم یافتہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران صدیوں سے ہندوستان کا دوست رہا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں پر تشدد، ایران کا اظہار تشویش
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات اور مسلمانوں کےخلاف ہونے والے حملوں پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ہے-
-
فلسطینی صحافی پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے خلاف مظاہرہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰غرب اردن کے فلسطینیوں نے آج قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوجی عدالت میں اسیر فلسطینی قیدی پر مقدمہ چلائے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔