-
یمن کی مسلح افواج کی تل ابیب میں منفرد کارروائی، بڑے پیمانے پر لگی آگ 30 صیہونی زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵یمن کی مسلح افواج نے آج صبح ایک منفرد کارروائی میں مقبوضہ علاقوں کے مرکز تل ابیب کو نشانہ بنایا۔
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف سب کو کھڑا ہونا چاہیے: ایران کے صدر
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲ایران کے صدرنے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو متحد ہو کر صیہونی جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیے۔
-
ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے دوران کئی افراد شہید و زخمی ہوئے۔
-
غزہ میں جنگ بندی خطے اور دنیا کے لئے بہت ضروری: پاکستانی وزیراعظم
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کا موضوع 21 ویں صدی میں ہماری اجتماعی خوشحالی کا واضح خاکہ ہے۔
-
ایران کے صدر مصر کے دورے پر
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵ایران کے صدر اسلامی ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم کے گیارہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہو گئے۔
-
وعدہ صادق 3 آپریشن مناسب وقت پر ہو گا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جو کہتے ہیں اس پر عمل کرتے ہیں۔
-
پی ٹی آئی نے مطالبات تسلیم نہ ہونے تک قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی نے مجاہدین کو خوشخبری سنا دی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۵رہبرانقلاب اسلامی کے آج کے خطاب کا عالمی میڈیا میں زبردست انعکاس ہوا ہے۔
-
پی ٹی آئی کا بڑا دعوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶حکومت اور تحریک انصاف کے مابین مذاکرات کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
کرم گرینڈ جرگہ ختم؟ پاراچنار ٹل مین روڈ 68 دنوں سے بند
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا ہے۔