-
اسماعیل ہنیہ کے قتل کے طریقہ کار کے بارے میں اسرائیل کا نیا من گھڑت دعوی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰حماس نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کے طریقہ کار کے بارے میں اسرائیل کے نئے دعوے کو مسترد کردیا۔
-
پارا چنار کی صورت حال جوں کی توں، محاصرہ جاری، راستے بند، گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ضلع کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا اور معاہدے کا اب بھی انتظار ہے۔
-
مولا سے بڑی سپر پاور کوئی نہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷صدر پاکستان نے کہا ہے کہ ہم نے 45 سال بعد بھٹو صاحب کا فیصلہ ریورس کرواکر ثابت کردیا کہ وہ ایک عدالتی قتل تھا، اور اب اسے عدالتی قتل ہی سمجھا جائے گا۔
-
ایٹمی اثاثوں اورمیزائل پروگرام پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں کرنے دیں گے: بلاول بھٹو
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان دوراہے پر کھڑا ہے، ملک کو ہر قسم کے مسائل کا سامنا ہے، مستقبل میں اندرونی اور بیرونی امتحان آنے والے ہیں، ان تمام مسائل کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونا ہوگا۔
-
غزہ وحشتناک انسانی المیے کے دہانے پر
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷شمالی غزہ میں وبائی امراض پھیلنے کے نتیجے میں اس علاقے میں وحشتناک انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔
-
یمن کا اسرائیل کو دندان شکن جواب 18 صیہونی زخمی، بن گوریون ہوائی اڈے پر پروازیں معطل
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶صنعا پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کے بعد یمنی فوج نے مقبوضہ علاقوں کے مرکز میں صیہونی اہداف پر کامیاب میزائل حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی کمپلیکس میں شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونیت مخالف کارروائیوں میں متعدد صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام: امریکہ اور ترکیہ سے وابستہ کردوں اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید لڑائی 30 افراد ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴شامی ذرائع نے شمالی شام میں امریکہ سے وابستہ کردوں اور ترکی سے وابستہ مسلح گروہوں کے درمیان ، اسی طرح مغربی شام میں دہشت گردوں اور مسلح افراد کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے اور احتجاجی دھرنےجاری
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵پاکستان کے شہر پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہروں اور احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
انسانیت شرمسار، دل دہلا دینے والی خبر
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸غزہ کی پٹی کے خیموں میں پیدا ہونے والے 3 نومولود بچے سردی سے ٹھٹھر کر شہید ہو گئے۔