-
مسلم لیگ کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰سندھ ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سےخارج کرنے کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔
-
مریم نواز کا سابق وزیر اعظم پر شدید حملہ، پاسپورٹ کی واپسی کی سماعت کے لئے بینچ تشکیل
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۷پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ جواب دینا پڑے گا کہ ان کی حکومت میں فرح کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی اور ہیروں کا سیٹ کیوں قبول کیا۔
-
پاکستان: آرمی چیف اور وزیر اعظم کی ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱اسلام آباد میں پاکستان کے آرمی چیف نے ملک کے نئے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔
-
پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے دوران حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے باوجود حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔
-
پنجاب اسمبلی کی فضا امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعروں سے گونج اٹھی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہوا تو ڈپٹی اسپیکر کے کرسی پر بیٹھتے ہی تحریک انصاف کے اراکین نے اسپیکر پر حملہ کردیا اور ان پر لوٹوں کی بارش کر دی۔ حکومتی اراکین اسمبلی نے ایوان میں لوٹے لہرادیے۔
-
نیب کے عہدیداروں کے احتساب کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱پا کستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی نے قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین سمیت سبھی اراکین کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں سیاسی بحران
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں اسمبلیاں تحلیل کردی گئیں
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
پی ڈی ایم کا متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔