-
پاکستان میں یکجہتی فلسطین کانفرنس
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
پی ڈی ایم کے کارکن رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ میں داخل
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر جلسوں کی اجازت نہ دئے جانے کے باوجود اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے کارکنان رکاوٹیں توڑ کر ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
شہباز شریف اور حمزہ شریف کی احتساب عدالت میں پیشی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰لاہور میں احتساب عدالت کے احاطے میں ن لیگ کے حامیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کی خبریں ہیں۔
-
مسلم لیگ نون کو بڑا جھٹکا، عبدالقادر بلوچ اور ثنااللہ زہری نے پارٹی چھوڑی
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریٹائرڈ جنرل عبدالقادر بلوچ اور نواب ثنا اللہ زہری نے نواز شریف کے بیان سے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔
-
منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کا کوئٹہ اجلاس
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
پی ڈی ایم کے جلسے میں ایک بار پھر فوجی قیادت پر تنیقد
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا تیسرا اجلاس صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں انجام پایا ۔ جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ ہی مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔
-
پاکستان حکومت اور مسلم لیگ نون میں اختلافات بڑھے
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بینی مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
-
عمران خان پر شہباز شریف کا الزام
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے عمران خان کی حکومت پر انتقام کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ضمانت پر رہا
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۳پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو رہا کر دیا گیا۔