ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں جے این یو طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔
حکومت پاکستان نے افغان طالبان قیادت کی پاکستان میں موجودگی کا اعتراف کرلیا ہے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ دشمن یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ملت ایران اور اسلامی انقلاب کے خلاف فوجی دھمکی بے نتیجہ ہے۔
پانچ جمع ایک گروپ کے ساتھ ایران کےایٹمی معاہدے کے بعد علاقے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر ونفوذ سے صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو شدید تشویش لاحق ہوچکی ہے اور اسی تشویش کی بنا پر یہ حکومتیں ایک دوسرے سے قریب ہوگئی ہیں۔
عراق میں ایک سو پچاس گھرانوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایرا ن نے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قراردینے کے تعلق سے خلیج فارس تعاون کونسل کےبیان کی مذمت کی ہے
شام میں پارلیمانی انتخابات کے لئے گیارہ ہزار سے زیادہ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی داخل کئے جانے کی اطلاعات ہیں
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بحرینی حکومت ملک میں اکثریتی شیعہ مسلمانوں کے خلاف تفریق آمیز رویہ اپنائے ہوئے ہے -
عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے اپنے ملک میں اصلاحات اور کامیابیوں کے نئے دور کے آغاز کی خبر دی ہے۔
لبنان کے ایک ممتاز عالم دین علامہ عفیف النابلسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے لبنان کے خلاف انجام دیئے جانے والے مخاصمانہ اقدامات سے استقامت کے مجاہدین کے ارادے میں کوئی خلل واقع نہیں ہوگا۔