-
رہبر انقلاب اسلامی مشہد پہنچ گئے
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ عباس واعظ طبسی مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں۔
-
سعودی عرب: پولیس کے تشدد سے ایک شیعہ نوجوان جاں بحق
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴سعودی عرب کے شہر عوامیہ کے پولیس تھانے میں ایک شیعہ نوجوان پولیس کے تشدد سے جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
چھیالیس فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۱چھیالیس فلسطینی قیدیوں نے صیہونی حکومت کی عتصیون جیل میں ابتر صورتحال کے خلاف بھوک ہڑتال کی ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۷سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو تہران پہنچ گئے
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۰ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کو ساتھ لے کر تہران پہنچے ہیں۔
-
داعش کے عناصر کو عراق سے نکال باہر کیا جائے: حیدر العبادی
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۲عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے ملک سے دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کو مکمل طور پر نکال باہر کرنے کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے حملوں میں دو عام شہری جاں بحق اور پانچ زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰شام کے مشرقی علاقے پر دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے مارٹر گولوں کے حملوں میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے بارے میں سلامتی کونسل کی نئی قرارداد
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ، یمن پر حملوں کی مذمت میں ایک قرارداد کا مسودہ تیار کر رہی ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کی مدت مقرر نہیں ہے۔ روسی وزیر خارجہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶روس کے وزیر خارجہ نے شام میں جاری جنگ بندی کو تشدد اور بدامنی کے خاتمے کی جانب پہلا قدم قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی خاتون شہید
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۹غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔