ایران کی زمینی فوج کے کماںڈر انچیف نے ملک کی میزائلی توانائی بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔
لیبیا کی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک اعلی عہدیدار نے عراق اور شام سے لیبیا میں داعش کے سرغنوں کے داخلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
حکومت بنگلہ دیش نے سفارتی عملے کے ساتھ مبنیہ زیادتی کے خلاف پاکستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے علاقائی اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات پر مبنی ایران کی خارجہ پالیسی کے بارے میں کہا ہے کہ ایران علاقائی خصوصا ہمسایہ ممالک کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا ہے۔
تیل کی قیمتوں میں کمی ، جنگ یمن اور خطے کے بحرانوں کو ہوا دینے کے سبب سعودی عرب کے مالی ذخائر میں زبرست کمی واقع ہوگئی ہے۔
افغانستان کے سیکورٹی اداروں نے کابل سے حقانی نیٹ ورک کے سات دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے قومی سلامتی کو معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت قرار دیا ہے۔
صدر حسن روحانی نے دہشت گردی کو پوری دنیا کے لیے ہمہ گیر خطرہ قرار دیا ہے
ایران میں آج بدھ تین فروری کو خلائی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جارہا ہے۔
سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔