شامی فوج نے حلب اور لاذقیہ صوبوں میں کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
افغانستان نے پاکستان کے شہر پشاور کے قریب باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں کابل کے ملوث ہونے کے بارے میں اسلام آباد کے دعوے کو مسترد کر دیا۔
صیہونی حکومت کو ان دنوں سیاسی کشمکش، اختلافات اور بوکھلاہٹ کا سامنا ہے اور سیاسی کشمکش میں پیدا شدہ شدت کے باعث صیہونی وزیر اعظم کی مشکلات میں دوچنداں اضافہ ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی " ولایت چورانوے " نامی فوجی مشقیں دوسرے روز بھی کامیابی سے جاری رہیں -
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے امریکا کے ایک جنگی طیارے اور اس کے ایک بحری جنگی جہاز کو جو ولایت چورانوے فوجی مشقوں کے علاقے کے قریب آگئے تھے سخت وارننگ دی ہے
چار فریقی نشسوں کے باوجود افغانستان میں بدامنی بدستور جاری ہے۔
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
عراق فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کےشمالی مشرقی شہر فلوجہ میں داعش کو زبردست جانی نقصان پہنچایا ہے۔
پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں میں فوج کے زیر انتظام چلنے والے تعلیمی اداروں کو تین دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
روس کے فضائی حملوں میں شام کے مشرقی شہر دیرالزور میں دہشت گردوں کے تمام اہم ٹھکانے اور مورچے تباہ ہو گئے ہیں۔