-
شام: زینبیہ میں بم دھماکے، ڈیڑھ سو سے زائد افراد شہید اور زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے زینبیہ میں ہونے والے بم دھماکوں میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے امریکی فوجیوں کو گرفتار کرنے والے فوجیوں کے لیے فتح میڈل
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے امریکی بحریہ کے فوجیوں کو گرفتار کرنے والے پاسداران انقلاب اسلامی کے نیوی کمانڈروں کو فتح میڈل سے نوازا ہے۔
-
بحرینی عوام کی پرامن انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ، آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اقدامات مزید سخت
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹بحرینی عوام کی پرامن انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ کی آمد کے موقع پرآل خلیفہ حکومت نے ملک میں سیکورٹی کے اقدامات اور زیادہ سخت کر دئے ہیں۔
-
ترکی: استنبول میں چھے گاڑیاں نذر آتش
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰ترکی کے شہر استنبول میں نامعلوم افراد نے چھے موٹر گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔
-
افغانستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کا دورۂ پاکستان
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰افغانستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کے دورۂ پاکستان سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ دونوں ممالک باہمی فوجی اور سیکورٹی تعاون میں توسیع کو اہمیت دیتے ہیں۔
-
پاکستان: جامعہ حفصہ کے اطراف میں پولیس اور پیرا ملٹری فورس کے جوان تعینات
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶اسلام آباد میں لال مسجد سے متصل طالبات کے مدرسے جامعہ حفصہ کے اطراف میں پولیس اور پیرا ملٹری فورس کے جوانوں کو تعینات کردیا گیا ہے۔
-
یمنی افواج کے حملے، سعودی اتحاد کے دو سو سے زائد فوجی ہلاک
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹یمنی افواج کے حملے میں سعودی اتحاد کے دو سو سے زائد فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
بجٹ خسارے کی تلافی کے لئے عراق کی نئی تدابیر
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۸حکومت عراق نے، کہ جس کے مجوزہ اصلاحاتی منصوبے میں، معاشی اخراجات میں کمی لانے کو ترجیح حاصل ہے، اس وقت ایک بار پھر بجٹ خسارے کو کم کرنے کے تعلق سے نئے فیصلے کئے ہیں کہ جن میں اس ملک کے سفارتخانوں کے بجٹ میں کمی لانا اور سابق ڈکٹیٹر صدام کے محلوں کو فروخت کرنا شامل ہے
-
مجلس علمائے ہند کی جانب سے سعودی عرب میں مسجد پر حملے کی مذمت
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹مجلس علمائے ہند نے سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۴پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے مستونگ کے علاقے میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔