افغانستان کے صدر اشرف غنی نے داعش کو افغانستان میں نابود کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں پانچویں علاقائی کانفرنس پیر سے تہران میں شروع ہو گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان اختلافات پہلے کی ہی طرح ہیں اور ایران اور امریکا کے تعلقات کی اسٹریٹیجک فضا میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
ہندوستان پاکستان کے ساتھ ملحقہ اپنی سرحدوں پر اسرائیل کی طرح ہائی ٹیک سیکورٹی حصار قائم کرنا چاہتاہے۔
ہندوستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایشین کپ ٹی ٹونٹی چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران عملی طور پر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں داخل ہوگیا ہے۔
ہندوستان کے قومی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کہا ہےکہ دہشت گرد گروہ داعش یوم جمہوریہ کی تقریبات میں وزیراعظم نریندر مودی پر بچوں سے خود کش حملہ کروا سکتا ہے -
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی سمندری حدود میں داخل ہونے کے بعد امریکی بحریہ کے فوجیوں کو گرفتار کرلینے کے پاسداران انقلاب اسلامی کے سپاہیوں کے اقدام کو بروقت اور دلیرانہ قرار دیا ہے۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ شام کے عوام ہی کرسکتے ہیں۔
تہران میں دوہزار سولہ میں ایران کی شہری ہوا بازی کے زیر عنوان بین الاقوامی سیمینار اتوار کو شروع ہوگیا۔