پاکستان کے وزیر اعظم نوازشریف ایک اعلی سطح وفد کے ہمراہ منگل کو تہران پہنچے-
پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
ترکی میں بم کے دھماکے میں کم سے کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے شام میں انسانی صورت حال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے اپنے ملک کی سرزمین میں ترک فوجیوں کی موجودگی جاری رہنے کے خلاف اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انقرہ کو فوجی آپشن کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ریاض اور تہران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لئے بغداد کی ثالثی کو قبول کرلیا ہے۔
صومالیہ کو ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے پر سعودی عرب سے پچاس ملین ڈالرکا انعام ملا ہے۔
روسی وزارت دفاع نے شام میں ماسکو کی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو دہشت گرد گروہوں کے وجود میں آنے کا ذمےدار قرار دیا ہے۔
دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں اپنے انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دیرالزور کے علاقے میں سیکڑوں عام شہریوں کا قتل عام کر دیا۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن پرآل سعود کی وحشیانہ جارحیتوں کا جواب دیتے ہوئے سعودی فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹیک میزائلوں سے حملہ کیا۔