-
ترکی کے بانی کی توہین پرفوجی مشقوں کا بائیکاٹ
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲ترکی کے بانی اور پہلے صدر مصطفیٰ کمال اتا ترک کی توہین کرنے پر ترک حکومت نے نیٹو کی فوجی مشقوں کا بائیکاٹ کر دیا۔
-
ایرانی فضائیہ کی سالانہ مشقیں کامیابی کے ساتھ ختم
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹وسطی ایران کے صوبے اصفہان میں فدایان حریم ولایت کے نام سے ایران کی فضائیہ کی دو روزہ مشقیں ختم ہو گئیں۔
-
ایرانی فضائیہ کی ساتویں مشقوں کا آغاز
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱ایرانی فضائیہ نے فضائی دفاع کے میدان میں اپنی توانائی کے مظاہرے کے لیے فدایان حریم ولایت کے نام سے ساتویں فضائی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
ایران فضائیہ کی ساتویں مشقوں کا کل سے آغاز
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۵فدایان حریم ولایت دو ہزار سترہ کے نام سے ایرانی فضائیہ کی ساتویں مشقیں منگل سے مرکزی ایران سے شروع ہوں گی۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں پر شمالی کوریا کا ردعمل
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵امریکہ اور جنوبی کوریا نے جزیرہ نما کوریا کے اطراف کے سمندری علاقوں میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں - دوسری جانب شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکی خطرات کی وجہ سے اسے ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت ہے
-
حیدر کرار نامی فوجی مشقوں کا تیسرا مرحلہ
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی حیدر کرار نامی فوجی مشقوں کا تیسرا مرحلہ شروع ہو گیا-
-
پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقوں ”دروزبہ 2017“کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
روس میں بیلسٹک میزائلوں کی مشقوں کا آغاز
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۲روس میں بیلسٹک میزائلوں کی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
خلیج فارس میں قطر اور امریکہ کی فوجی مشقیں
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵قطر کی وزارت دفاع نے اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے خلیج فارس میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کے انعقاد کی خبر دی ہے.
-
ایران کی بیت المقدس فوجی مشقوں میں مہاجر دو، ڈرون طیارے کا استعمال
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷ایران کی بری فوج کی جانب سے انتیسویں بیت المقدس فوجی مشقوں میں مہاجر دو، ڈرون طیارے کا استعمال کیا گیا۔