-
مصر میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵مصر کے صوبے سینا کے علاقے العریش میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہو گئے۔
-
مصر کے مسافر بردار طیارے کو اغوا کر لیا گیا
Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵مصر کے ایک مسافر بردار طیارے کو، جو اسکندریہ سے قاہرہ جا رہا تھا، اغوا کر لیا گیا۔
-
مصر: سینا میں متعدد سیکورٹی اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹مصر کے علاقے سینا میں مسلح افراد کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں متعدد مصری سیکورٹی اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
مصر کے وزیر داخلہ کا الزام بے بنیاد ہے: اسماعیل ہنیہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مصر کے وزیر داخلہ کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
مصر: قاہرہ بم دھماکے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۹دہشت گرد گروہ داعش نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔
-
مسلح افراد کے حملے میں دو مصری فوجی ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹مصر کے علاقے شمالی سینا میں مسلح حملہ آوروں نے دو مصری فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے
-
مصری فضائیہ کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶مصری ذرائع نے کہا ہے کہ سینا کے علاقے میں فوج نے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے
-
مصر: سینا میں دسیوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۰مصری ذرائع نے کہا ہے کہ سینا کے علاقے میں فوج نے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پطرس غالی انتقال کر گئے
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸مصر سے تعلق رکھنے والے اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل پطرس غالی منگل کے روز انتقال کر گئے۔ وہ انیس سو بانوے سے انیس سو چھیانوے تک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل رہے۔
-
شام میں فوجی مداخلت بے فائدہ ہے: مصر
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲مصر کے وزیر خارجہ نے شام میں سعودی عرب کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی کی خبر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں فوجی کاروائیوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا-