عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی افواج کو داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی فوجیوں کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔
عراق کی استقامتی تحریک نجباء نے عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کے بیانات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات امریکی مفادات کے لئے دئے گئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران عراق میں قیام امن و استحکام کے لئے ہماری بھرپور مدد کر رہا ہے دوسری جانب عراق کی استقامتی تحریک عصائب اہل حق نے کہا ہے کہ عراق کی مشکلات کی جڑ امریکا ہے -
عصائب اھل الحق نے کہا ہے غاصب افواج پورے عراق میں کہیں پر بھی محفوظ نہیں ہیں۔
عراقی وزیراعظم نے زور دے کر کہا ہے کہ عراق میں امن و استحکام علاقے کے امن کے لئے موثرہے اور بین الاقوامی قراردادوں کی پابندی کئے بغیر علاقے میں امن و سیکورٹی قائم نہیں ہو سکتی
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے تکفیری دہشت گردی اور داعش کی نابودی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد وہ تہران کا دورہ کریں گے۔
عراق میں داعش کی سفاکیت کی علامت "اسپائکر ایربیس" کو میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
عراق کے وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایرانی زائرین کے ویزے کی منسوخی کی بھرپور کوشش کریں گے۔