-
امریکہ اور میکسکو کے درمیان تاریخی معاہدہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰میکسکو کے عہدیداروں کو امریکی قانون سے استثنی حاصل ہوگیا ہے۔
-
ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب کی پھر جیب کاٹی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب پر 10 ارب ڈالر مالیت کے ایف پندرہ طیاروں کی ایک ناکارہ کھیپ مسلط کردی جسے سعودی عرب کی فضائیہ کے توسیعی پروگرام کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
بیلسٹک میزائلوں کے فروغ کا امریکی منصوبہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ روس کا مقابلہ کرنے کی غرض سے امریکی فوج بیلسٹک میزائلوں کو فروغ دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
-
نیو اسٹارٹ معاہدے کے سلسلے میں امریکہ کو روس کا انتباہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو نیو اسٹارٹ معاہدے کے سلسلے میں امریکہ کو کوئی چھوٹ نہیں دے گا۔
-
اسرائیل کے ساتھ سفارتی معاہدوں کے خلاف بحرینی عوام سڑکوں پر نکل آئے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۲بحرین کے عوام نے اب سے تھوڑی دیر قبل ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان تازہ معاہدوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل اور امارات کے معاہدے کی تقریب میں فرانس اور برطانیہ شرکت نہیں کریں گے
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷اسرائیل اور امارات کے معاہدے کی تقریب میں صرف ایک یورپی وزیر شرکت کرے گا۔
-
امن معاہدے دشمنوں کے درمیان نہیں بلکہ دیرینہ اتحادیوں کے درمیان ہوئے : جواد ظریف
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹ایران کے وزير خارجہ نے علاقے کے بعض ملکوں کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت کے روابط کی برقراری کیلئے امریکی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کو انتخابات کے لئے ایک فوٹو سیشن کی ضرورت ہے ۔
-
متحدہ عرب امارات کا انکشاف
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۱متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ دیگر کئی عرب ممالک بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے مختلف مراحل میں ہیں۔
-
ابوظہبی تل ابیب معاہدہ اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت اسلامیہ سے غداری ہے: سپاہ پاسداران
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے سمجھوتے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو ایک اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت مسلمہ کے دل میں زہرآلود خنجر گھونپنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران چین تعاون پر امریکہ تلملاہٹ کا شکار
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نے ایک مداخلت پسندانہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ امریکی حکومت ایران و چین کے درمیان جامع تعاون کے معاہدے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔