-
ایران افغانستان میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان عوام کو معیشتی بحران سے نکالنے کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے افغانستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
سی پیک پر کورونا کا اثر
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳کورونا وائرس نے جہاں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کو نقصان پہنچایا ہے وہیں اس نے عالمی معیشت کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔
-
افغان معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب، پاکستان کا امریکہ سے افغانوں کے 9 ارب ڈالر ریلیز کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اس لئے افغانوں کے 9 ارب ڈالر ریلیز کیے جائیں۔
-
ایرانی عوام کی سربلندی کے لئے پوری توانائی صرف کریں گے: سپاہ پاسداران
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸ہم اپنے عوام کی سربلندی کے لئے اپنی تمام تر طاقت و توانائی اور وسائل کو بروئے کار لائیں گے، ایران کی سپاہ سپاہ پاسداران فورس کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہی۔