-
ایشیا میں کم دوری پر مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تعیناتی کے منصوبے پر ہماری نظر ہے: روس
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶روس نے اعلان کیا ہے کہ ایشیا میں کم دوری پر مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تعیناتی کے منصوبے پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
صیہونی حکومت، اپنے اندرونی بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے: جہاد اسلامی
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸جہاد اسلامی کے رہنما خالد البطش نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت، اپنے داخلی انتشار اور بحران سے توجہ ہٹانے کےلئے اس بحران کو مغربی کنارے اور غزہ میں منتقل کرنا چاہتی ہے۔
-
روس کے خلاف مغربی دشمنوں کی سازش ناکام ہو گئی : روسی صدر
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۸روس کے صدر نے مغربی دشمنوں پر ویگنر گروپ کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
لبنان میں صدارتی امیدوار ازعور کو امریکی حمایت حاصل ہے: حزب اللہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰حزب اللہ سے منسلک ایک شخصیت نے اپنی تقریر میں انکشاف کیا ہے کہ صدارتی امیدوار ازعور کو امریکی حمایت حاصل ہے۔
-
مغربی دنیا روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام: لاوروف
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴واشنگٹن اور اس کے اتحادی روس کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔
-
مغرب انسانی حقوق کا دشمن ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مغرب کو انسانی حقوق کادشمن قرار دیا ہے۔
-
نیو نازی ازم نئے روپ میں روس کے لیے خطرہ بن رہا ہے: روسی صدر
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک غیر دوستانہ اقدامات کا سخت جواب دے گا۔
-
روسی گیس کی فروخت میں کمی آمدنی میں دوگنا اضافہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶روس پر مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کے باوجود گیس کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران نے مغربی ممالک کو آئینہ دکھایا
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶ایران کی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای نے اسلامی ہیومن رائٹس اینڈ ہیومن ریپوٹیشن پرائز کی تقسیم کی ساتویں تقریب میں کہا کہ انسانی حقوق کے جھوٹے دعوے کرنے والے مغربی ممالک کو انسان کی صحیح تعریف تک نہیں معلوم ہے۔
-
مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کو کامیابی ملی: پوتین
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ اور اس کے باعث اندرون ملک پیدا ہونے والی ناراضگی مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کی کامیابی پر منتج ہوئی ہے ۔