ایشین سائیکلنگ چمپیئن شپ کے دوسرے دن ایران کی سائیکلنگ ٹیم نے ایک گولڈ میڈل جیت لیا۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نے خبردار کیا کہ امریکہ، روس کے خلاف اپنے اقدامات سے انسانیت کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔
امریکی ڈالر اور دیگر اہم مغربی کرنسیوں پر انحصار کم کرنے کے لیے، ایشیائی ممالک نے "ایشین مانیٹری فنڈ" کے قیام کی تجویز پیش کی ہے، جو ڈالر سے دوری اور دنیا میں اس کی بالادستی کے خاتمے کی سمت میں ایک اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔
حکومت ہندوستان ، گندم کی برآمدات محدود کرنے کا اعلان کرنے کے بعد سے اب تک دنیا کے مختلف ملکوں کو اٹھارہ لاکھ ٹن گندم برآمد کر چکی ہے۔
ایشین اسکوائش چیمپین شپ کے مقابلوں میں شریک ایرانی ٹیم نے سنگاپور کو تین دو سے ہرا دیا ہے۔
پاکستان کی قومی ائرلائن پی آئی اے کے طیاّرے کو کوالالمپور ائرپورٹ پر روک لیا گیا ہے۔
ملائشیا میں کورونا میں مبتلا دو وزراء کی پارلیمنٹ میں موجودگی پر حزب اختلاف کا واک آؤٹ
فرانس کے صدر میکرون کی جانب سےف رسوۂ اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کرنے والے مجرم کی قدردانی کرنے کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج ہے۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر اختیارات کے ناجائز استعمال پر اکیس کروڑ رنگٹ کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
ایران اور ملائیشیا کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی لین دین کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے ترجیحی بنیادوں پر تجارت اور مشترکہ اقتصادی کمیشن کے قیام کو حتمی شکل دینے سے اتفاق کیا۔