-
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو مالی بدعنوانی میں 12 سال قید کی سزا
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر اختیارات کے ناجائز استعمال پر اکیس کروڑ رنگٹ کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
-
فلسطین اور یمن سے متعلق ملائیشیا کا موقف نہیں بدلے گا:ملائشیا کا واضح اعلان
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۵ایران اور ملائیشیا کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی لین دین کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے ترجیحی بنیادوں پر تجارت اور مشترکہ اقتصادی کمیشن کے قیام کو حتمی شکل دینے سے اتفاق کیا۔
-
مہاتیر محمد نے امریکی دھوکہ دھڑی سے پردہ اٹھایا
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے ملائیشیا پر ایف 16 طیاروں کو اس کے مخصوص کوڈ اور ضروری وسائل کے بغیر فروخت کیا اور امریکہ اسرائیل کے علاوہ تمام ملکوں کے ساتھ یہی کام کرتا ہے۔
-
محی الدین یاسین ملائیشیا کےنئے وزیراعظم نامزد
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹ملائیشیا کے بادشاہ نے مہاتیر محمد کی جگہ وزیر داخلہ محی الدین یاسین کو ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔
-
ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد اپنے عہدے سے مستعفی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
ٹرمپ اوراسرائیل کا نام نہاد منصوبہ مسترد کرتے ہیں، مہاتیر محمد کا اعلان
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶مہاتیر محمد نے واضح طور پر کہا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اورمشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔
-
کوالا لامپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا افسوس ہے، عمران خان
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم نے ملیشیا کی سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
-
اسلاموفوبیا کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے: عمران خان
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات فراہم کیں۔
-
عمران خان اور مہاتیرمحمد کی علاقائی اورعالمی امورپرتبادلہ خیال
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے ہم منصب مہاتیر محمد سے پتراجایا آفس میں ون آن ون ملاقات کی۔
-
چین میں کوروناوائرس سے 56 ہلاکتیں 324 کی حالت نازک
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے جبکہ سنیچر کی رات تک 1975 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 324 لوگوں کی حالت نازک ہے۔