-
کوالالامپور سربراہی سمٹ، سعودی عرب اور عرب قیادت کے لئے خطرے کی گھنٹی... (دوسرا حصہ)
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱اپنے ملک کے اقتصاد کو پیشرفت کے راستے پر ڈالنے والے ملائیشیا کے صدر مہاتیر محمد نے اپنے ملک میں ایک بھی اسرائیلی کو قدم نہیں رکھنے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اجلاس ایسے وقت میں منعقد ہوا کہ جب پوری دنیا میں مسلمانوں کی سرکوبی ہو رہی ہے، مسلمانوں کو دہشت گرد کہا جا رہا ہے، اسلام سے خوفزدہ کیا جا رہا ہے، اسلاموفوبیا پھیلایا جا رہا ہے اور سب پر واضح ہے کہ حالات خراب ہی ہوں گے۔
-
کوالالامپور سربراہی سمٹ، سعودی عرب اور عرب قیادت کے لئے خطرے کی گھنٹی... (پہلا حصہ)
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹ملائیشیا کے دار الحکومت میں ہونے والے کوالالامپور اسلامی سربراہی اجلاس میں 6 اسلامی ممالک کے سربراہوں نے شرکت کی۔ یہ سربراہی اجلاس، ایک نئی اسلامی تنظیم کی بنیاد رکھنے، اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا متبادل تلاش کرنے اور عرب حکومت کو حاشیے پر لگانے کی کوشش ہے۔
-
ڈالرکا مستقبل اور اسلامی دینار کی واپسی کے حقائق
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۲امریکا نے نورڈ اسٹریم اور ترک اسٹریم گیس پائپ لائنوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں اور روس، یورپ اور ترکی کی کمپنیوں کے اثاثے ضبط کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں کیونکہ ان کمپنیوں نے تیل پائپ لائن کے دونوں منصوبوں میں سرمایہ کاری کی تھی ۔ امریکا کے اس اقدام سے سب پر یہ واضح ہو گیا کہ اس امریکی غنڈہ گردی کے خلاف اجتماعی طور پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
-
ملائیشیا سمٹ میں پاکستان کے شرکت نہ کرنے کے بعد سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
-
دورہ ملائیشیا اور جاپان کامیاب رہا: حسن روحانی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے کہا ہے کہ جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں نے ایران مخالف پابندیوں کو ہٹانے کیلئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملائیشین وزیراعظم کے بیان پر ہندوستان کا ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندوستان میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مسلمان اور مسلم ممالک بحران کا شکار کیوں ہیں مہاتیر محمد نے وجہ بتا دی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مسلم دنیا کو اکٹھا کرنے والے پلیٹ فارمز اپنے فیصلوں پر عملدرآمد میں پیچھے ہیں۔
-
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: ملائیشین وزیراعظم
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹ملائیشیا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
-
اسرائیل کے قیام کے بعد اسلام دشمنی میں اضافہ ہوا: مہاتیر محمد
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو اسلامو فوبیا میں مبتلا ممالک اور افراد کی جانب سے دباؤ کا سامنا ہے۔
-
صیہونی حکومت دہشتگردی کی سب سے بڑی وجہ: مہاتیر محمد
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴ملائیشیا نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی دینے پر مسلم ملک کے بہت شکر گزار ہیں۔