ایران کے وزیر خارجہ نے بیرونی فورسز کی موجودگی کو علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ سے کل تہران میں خواتین ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں نے ملاقات کی۔
رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے سپاه پاسداران کے کمانڈروں نے ملاقات کی۔
فرانس کے صدر اور برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر سے درخواست کی کہ امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں ملاقات اور گفتگو کی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اہم اسٹراٹیجک تعلقات قائم ہیں اور روس نے ہمیشہ مشکل کی گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا ہے.
ایران کےصدر نے کہا کہ خوش قسمتی سے حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے مثبت اقدامات ہوئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور وبین الاقوامی تعاون شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔