-
مآرب سیکٹر پر جنگ میں شدت
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶یمن کے مآرب سیکٹر پر یمنی فوج اور مستعفی و مفرور منصورہادی حکومت کے زرخرید جنگوؤں کے درمیان شدید جنگ ہو رہی ہے اور مآرب کے قبائل بھی یمنی فوج کے ساتھ شامل ہوگئے ہیں۔
-
سلامتی کونسل ، مآرب میں سعودی عرب کی شکست کا اعلان روکنے کے لئے کوشاں
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل اراکین اور یمن میں سعودی سفیر نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے مآرب میں جنگ روکنے کی اپیل کی ہے۔
-
مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی، دشمن کے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵ماہرین کا کہنا ہے کہ صوبہ مآرب کی مکمل آزادی کی صورت میں یمن میں منصور ہادی کی مستعفی حکومت، اس کے حامیوں اور سعودی اتحاد کا فاتحہ پڑھ لینا چاہئے۔
-
مفرور صدر کے فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸یمنی فوج نے مفرور اور معزول صدر منصورہادی کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج نے یمن کے صوبہ البیضاء کو مکمل طور پر غاصب افواج سے آزاد کرالیا ہے۔
-
یمن کے صوبے شبوہ میں مسلح افواج کی پیش قدمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ کے مرکز میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس صوبے کے کئی اہم اور اسٹریجک علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
یمن کی مستعفی حکومت کے فوجی کیمپ میں ہولناک دھماکہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴جنوبی یمن کے صوبہ ابین میں واقع مودیہ ضلع میں ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
حماس کے قیدیوں کی رہائی کے لئے یمن کی نئی پیشکش
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱یمن نے سعودی اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اپنی نئی تجویز کو دہرایا ہے۔
-
میدان جنگ میں شکست کے بعد یمن کے مفرور صدر نے انصاراللہ کی جانب بڑھایا مذاکرات کا ہاتھ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴یمن کے مفرور صدر نے تحریک انصار اللہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔
-
یمن: مآرب میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے میں شدید دھماکے
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸یمن میں شہر مآرب کے قریب واقع صحن الجن فوجی اڈے میں شدید دھماکے ہوئے ہیں-
-
یمنی فوج شہر کی دہلیز پر پہنچ گئی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان شمال مغربی مآرب کے راستے، پیشقدمی کرتے ہوئے، شہر کے ابتدائی علاقے الحی الروضہ تک پہنچ گئے ہیں۔