SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

منصور ہادی

  • یمن: منصور ہادی کے نامزد وزیر کے کاروان پر مبینہ حملہ

    یمن: منصور ہادی کے نامزد وزیر کے کاروان پر مبینہ حملہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸

    منصور ہادی کی نام نہاد حکومت کے وزیر عبدالناصر الوالی کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔

  • یمن میں منصورہادی کے  خلاف مظاہرے

    یمن میں منصورہادی کے خلاف مظاہرے

    Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳

    یمن میں منصورہادی کے خوساختہ دارالحکومت عدن میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

  • مآرب کی آزادی کے لئے یمن کے جوانوں کا عزم

    مآرب کی آزادی کے لئے یمن کے جوانوں کا عزم

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    یمن کی مستعفی حکومت کے عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ریاض نے مآرب سے اپنی فورسز کو نکال لیا ہے۔

  • سعودی فوجی اتحاد میں کھلبلی

    سعودی فوجی اتحاد میں کھلبلی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲

    تیل سے مالا مال، سوق ا لجیشی اور تزویراتی اہمیت کے حامل شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی نے سعودی عرب سے وابستہ یمن کی مستعفی اور کٹھ پتلی حکومت کے عناصر میں کھلبلی مچادی ہے-

  • مآرب کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، متعدد علاقوں پر فوج کا قبضہ، ڈیفنس لائن زمین بوس...

    مآرب کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، متعدد علاقوں پر فوج کا قبضہ، ڈیفنس لائن زمین بوس...

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳

    یمن کے صوبہ مآرب میں جاری شدید جنگ کے بارے میں ملنے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس نے مآرب شہر کے کئی اسٹراٹیجک پہاڑی علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے اور یمنی فوج کے شدید حملوں کی وجہ سے سعودی اتحاد کی ڈیفنس لائن زمین بوس ہو گئی ہے۔

  • یمن: مآرب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی تیز رفتار پیش قدمی

    یمن: مآرب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی تیز رفتار پیش قدمی

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۷

    یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے سعودی اتحاد کے آلہ کار فوجی اہلکاروں کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے مآرب ڈیم کے آس پاس کے علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

  • یمن: انصاراللہ نے مآرب جیل کا کنٹرول حاصل کرتے ہی قیدیوں کو رہا کردیا

    یمن: انصاراللہ نے مآرب جیل کا کنٹرول حاصل کرتے ہی قیدیوں کو رہا کردیا

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱

    یمن کی قومی نجات حکومت نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور انصاراللہ کے جوانوں نے مآرب شہر میں منصور ہادی سے متعلق ایک جیل کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

  • یمن میں سعودی اتحاد مآرب کو انسانی ڈھال بنا رہا ہے

    یمن میں سعودی اتحاد مآرب کو انسانی ڈھال بنا رہا ہے

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶

    یمن کے صوبہ مآرب میں جارح اتحاد، یمنی افواج کی پیش قدمی روکنے کے لئے عام شہریوں اور پناہ گزینوں سے انسانی ڈھال کے طور پر کام لے رہا ہے۔

  • یمن، منصور ہادی کے غنڈوں نے کئی خواتین کو اغوا کر لیا / انصاراللہ کی شدید مذمت

    یمن، منصور ہادی کے غنڈوں نے کئی خواتین کو اغوا کر لیا / انصاراللہ کی شدید مذمت

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کے ایجنٹوں کے ہاتھوں یمنی خواتین کو اغوا کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • یمن کے صوبہ مآرب پر جارح سعودی اتحاد کے حملے

    یمن کے صوبہ مآرب پر جارح سعودی اتحاد کے حملے

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے جبکہ سعودی حمایت یافتہ معزول حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں یمنی خواتین اور بچوں کو اغوا کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    ۵ hours ago
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS