-
لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کردیا گیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۷لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا-
-
ہندوستان: طیارہ حادثے میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی موت، ریاست میں تین دن کا سوگ
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی طیارہ حادثے میں موت کے بعد ریاست میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان کی عمر 66 سال تھی۔
-
امریکہ: منیا پولس میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں ایک امریکی شہری ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳امریکہ کے منیاپولس شہر میں مظاہروں کے دوران سرحدی فورس کی فائرنگ میں ایک امریکی شہری مارا گیا ہے۔
-
غزہ میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 10 ہوگئی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۴غزہ کی وزارت صحت کے مطابق علاقے میں شدید سردی کے باعث شہید ہونے والے معصوم بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ تعداد 10 ہوگئی ہے۔
-
جموں و کشمیر میں فوجی جوانوں کی گاڑی کھائی میں گری، 10 کی موت، کانگریس نے کیا اظہار رنج و غم
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق، ایک فوجی گاڑی کھائی میں گر گئی جس کی وجہ سے 10 فوجیوں کی موت کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: چھٹیس گڑھ کی ایک فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 6 مزدوروں کی موت
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بھاٹا پارا کے علاقے بلودا بازار میں جمعرات کی صبح ایک نجی آئرن فیکٹری میں ہوئے زوردار دھماکے میں چھ مزدوروں کی موت ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان: دو کم عمر اسپورٹس ٹرینی لڑکیوں کی خودکشی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۷ہندوستان کی ریاست کیرالا میں واقع اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ہاسٹل میں دو کم عمر اسپورٹس ٹرینی لڑکیوں کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
ہندوستان: کیرالا میں ہیپاٹائٹس اے نے وبائی شکل اختیار کرلی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵ہندوستان کی ریاست کیرالا میں آلودہ پانی کی وجہ سے ہیپاٹائٹس اے نے وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
ہندوستان: ایک اور ٹرین حادثہ، چلتی ٹرین میں لگی آگ، ایک کی موت
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲پیر کو علی الصبح جب زیادہ تر مسافر گہری نیند میں تھے، اسی وقت ریل کا ایک سفر بھیانک حادثے میں بدل گیا۔ آندپھرا پردیش کے اناکاپلی ضلع میں دوڑ رہی ٹاٹا۔ارناکلم ایکسپریس اچانک آگ کے شعلوں میں گھر گئی۔ کچھ ہی منٹوں میں ٹرین میں افراتفری مچ گئی، کوچ میں دھواں بھر گیا اور ایک بزرگ کی موت ہوگئی۔
-
بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہروں میں شدت، بی این پی کے ایک رہنما کا گھر نذر آتش، 7 سالہ بچی کی موت
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہروں میں شدت اور وسعت آگئی ہے جس کے دوران بی این پی کے ایک رہنما کے گھر کو نذر آتش کردیا گیا۔