پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سرتاج عزیز انتقال ہوگیا ہے۔
ہندوستان میں کورونا سے نئی 7 اموات ہوئی ہیں اور کورونا مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
کورونا وائرس نے ایک بار پھر دنیا میں لوگوں کو تشویش میں ڈالنا شروع کردیا ہے اور ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3420 ہوگئی ہے۔
آئی آئی ٹی کانپور میں تقریر کے دوران ایک سائنس داں نے "اپنی صحت کا خیال رکھیں" کہا اور یہ کہتے ہی دھڑام سے نیچے گر گئے، پھر اٹھ نہیں سکے۔
ہندوستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر پیر پھیلا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں 5 افراد کی جان لے چکا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں میں ڈر اور خوف کا ماحول ہے۔
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کےعلاقے ناگپور میں ایک فیکٹری میں دھماکہ ہونے سے کم سے کم 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستان میں ایک خاتون جج نے مبینہ طور پر ایک سینیئر جج اور اس کے ساتھیوں کی طرف سے جنسی ہراسانی سے تنگ آکر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے رضاکارانہ موت کی درخواست کی ہے۔
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی لڑائی کے آغاز سے اب تک اس کے 111 فوجی مارے جا چکے ہیں جن میں سے 20 کی موت فوجیوں کی اپنی ہی فائرنگ کے باعث ہوئی ہے۔
ہندوستان کی 2 ریاستوں گجرات اور مدھیہ پردیش میں بے موسم بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں دو درجن سے زیادہ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
قطر کی عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کی اپیل کو قبول کر لیا ہے اور اس معاملے میں جلد سماعت ہوگی۔