-
پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہونے کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
آل خلیفہ نے حکومت مخالف نوجوانوں کو سزائے موت سنائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱حسین امیر عبداللہیان نے بحرینی حکومت مخالف دو نوجوانوں کی سزائے موت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے سائے میں دو بحرینی نوجوانوں کی سزائے موت اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومتِ بحرین اور عوام کے درمیان گہرا شگاف پیدا ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا نے تباہی مچادی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷ہندوستان میں کورونا وائرس کی خوفناک صورتحال کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرین کے 18 ہزار سے زیادہ نئے کیسز کی اطلاع ملی ہے ۔
-
پاکستان میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ زیادہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کا بحران، 27 لاکھ افراد متاثر، ایک لاکھ 29 ہزار ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا اور اس مرض میں اموات کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ بدستور دنیا بھر میں سرفہرست ملک بنا ہوا ہے۔
-
یمنی فوج کی زبردست کاروائی، 400 مربع کیلومیٹر کا علاقہ آزاد
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے ملک کے البیضاء اور مآرب صوبوں کے 400 مربع کیلومیٹر کے علاقوں کو آزاد کرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان نے کی اسٹاک ایکسچینج حملے کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵پاکستان کے وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آج کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کورونا سے متاثر ممالک کی فہرست میں ہندوستان چوتھے نمبرپر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں ہندوستان دنیا کے سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبرپرآگیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 4 ہزار617 افراد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس ملک میں کورونا سے ہلاکتوں اور مبتلا ہونے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
دنیا کے 12 ممالک میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 86 ہزار690 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 1 ہزار 392 ہو گئیں۔