افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
قطر کی ایک عدالت نے ہندوستان کے 8 سابق فوجیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
بنگلہ دیش میں آج ایک درد ناک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد کی موت ہوگئی۔
ہندوستان میں 9 رات تک چلنے والے ہندو تہوار "نو راتری" کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ دو دن میں 12 افراد کی جان چلی گئی۔
افغانستان میں 2 روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 425 ہوگئی ہے۔
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناندیڑ میں واقع ایک سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پر مزید 7 مریضوں کی موت کے بعد اس اسپتال میں مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔
بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بنگلادیش کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
ہندوستان کی ریاست کیرل (Kerala) میں اب تک دو افراد کو ہلاک کرنے کے بعد نپاہ (Nipah) وائرس ملک کی دس ریاستوں تک پہنچ گیا ہے اور کیرل میں مزید تین افراد اس وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے رامیشورم جانے والی ریل گاڑی میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔