-
عراق: موصل ریلوے اسٹیشن بھی داعش کے قبضے سے آزاد
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰عراقی فوج اور پولیس فورس کے جوانوں نے جنوبی موصل کے اہم ترین ریلوے اسٹیشن اور بس ٹرمنل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
موصل میں عراقی افواج کی پیشقدمی
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۰عراقی افواج نے موصل میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نینوا ریلوے اسٹیشن، سیمنٹ کا کارخانہ اور مغربی موصل کے کئی دیگر علاقوں کو آزاد کرا لیا-
-
مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی، نفط نامی علاقہ آزاد
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۳مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے اور نفط نامی علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے۔
-
مغربی موصل میں عراقی فوج کی کامیابی
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷مغربی موصل میں عراقی فوج نے ایک تہائی سے زائد علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی، داعشی عناصر مورچے چھوڑ کر فرار
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے داعش کے خلاف مشترکہ آپریشن جاری رکھتے ہوئے، مغربی موصل کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
رہائی کی دوڑ ! ۔ تصویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۴جب عوام کو داعش کے چنگل سے نکل کر فرار کرنے کا موقع ملتا ہے تو پھر وہ جس حال میں بھی ہو،بھاگ پڑتے ہیں،چاہے انہیں پا پرہنہ ہو کر سنگلاخ زمین سے ہی کیوں نہ گزرنا پڑے!اس تصویر میں ایک موصلی آدمی کو دیکھا جا سکتا ہے جو داعش کے چنگل سے نکل کر عراقی فورسز کی پناہ میں پہونچنا چاہتا ہے۔
-
پل الحریہ پر عراقی فوج کا کنٹرول ہو گیا
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷عراقی فوج نے موصل کے علاقے میں پل الحریہ پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
امریکی فوجیوں کے ہاتھوں موصل کے شہریوں کا قتل عام، مغربی میڈیا کے رویّے پر روس کی تنقید
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰روس نے عراق کے شہر موصل میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں عام شہریوں کے قتل عام کی خبروں کو سینسر کرنے پر مغربی ذرائع ابلاغ کے رویّے کی مذمت کی ہے۔
-
مغربی موصل سے البغدادی کو فرار کرانے کی امریکی کوشش
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸عراق کی عوامی رضاکار فورس سے وابستہ تحریک عصائب اہل حق نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی خصوصی فورس، مغربی موصل سے داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ البغدادی کو محفوظ علاقے میں منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
عراق، مغربی موصل میں داعش کی جانب سے زہریلی گیس کا استعمال
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸داعش دہشت گرد گروہ، مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیش قدمی روکنے کے لئے زہریلی گیس کا استعمال کر رہا ہے۔