-
عراق: موصل کے بڑے فوجی اڈے کو دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا گیا
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰عراقی فوج نے داعش دہشت گرد گروہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے تدمر کیمپ کو، کہ جسے یہ گروہ بچوں اور نوجوانوں کو تربیت دینے کے لئے استعمال کرتا تھا، اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
عراق: الطیران تکفیری دہشت گردوں سے پاک
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸عراقی فورسز نے موصل کے مغرب میں واقع علاقہ الطیران کو تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
عنقریب آزاد ہو جائے گا موصل ۔ تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱گزشتہ ہفتے سے موصل کی مکمل آزادی کے لئے آپریشن جاری ہے۔کچھ دن پہلے موصل کا ایئرپورٹ عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے آزاد کرا لیا جو ایک بڑی کامیابی سمجھی جاری ہے۔
-
مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی تلعفر میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے، متعدد علاقوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق: مغربی موصل میں کئی علاقوں کی آزادی
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲عراق کی عوامی رضاکار فورس نے موصل کے مغرب میں تلعفر کے مضافات میں تین قصبوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
عراق: موصل کے مغرب میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹موصل کے مغرب میں واقع شہر تلعفر میں عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں کی کارروائیوں میں پچاس سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
موصل ایئر پورٹ پر عراق فوج کا کنٹرول
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳عراقی افواج نے موصل شہر کو آزاد کرانے کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو ایک اہم کامیابی اس وقت حاصل کی جب انہوں نے موصل ہوائی اڈے کو داعش کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرالیا۔
-
مغربی موصل میں عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں کی پیش قدمی
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱عراق میں عوامی رضاکار فورس نے مغربی موصل میں تلعفر کے اطراف میں ایک قصبے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
موصل میں عراقی افواج کی پیشقدمی
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳عراقی افواج نے اپنی تازہ ترین کارروائی میں موصل کے مغربی محلے البوسیف کو آزاد کرا لیا ہے اور جلد ہی موصل کے ہوائی اڈے کو بھی آزاد کرالیں گی۔
-
موصل کو بہت جلد آزاد کرالیا جائے گا، عراقی صدر فواد معصوم
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ موصل کو آزاد کرانے کی کارروائیاں جلد فتح سے ہمکنار ہوں گی۔