-
داعش سے زخم کھانے والی موصل کی تاریخی مسجد
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸ان دنوں عراقی انجینئرز داعش سے زخم کھانے والی موصل شہر کی قدیمی اور تاریخی مسجد، ’’مسجدِ نوری‘‘ کی تعمیر نو میں مصروف ہیں۔ یہ وہی مسجد ہیں جہاں تین سال قبل، دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابو بکر البغدادی نے ’’نام نہاد خلافت اسلامیہ‘‘ کا اعلان کیا تھا۔
-
یہاں کبھی داعش کا راج ہوا کرتا تھا ۔ تصاویر
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴عراق کا بڑا شہر موصل جس پر تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش نے نو جون دو ہزار چودہ کو حملہ کر کے اس کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا تھا۔ مگر آج عراق میں داعش کی باضابطہ نابودی کے تین سال بعد شہر کے لوگ تمام تر احساس تحفظ اور اطمینان کے ساتھ دیر رات تک سڑکوں اور بازاروں میں گردش کرتے اور سیر و تفریح میں مصروف رہتے ہیں۔ عراقی عوام کے اس امن و تحفظ کی فراہمی میں عراق کے ہزاروں شہدا کے علاوہ ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی عظیم جانفشانیاں بھی شامل ہیں۔
-
ایران سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں داعش کے خلاف عراق کی فوجی کارروائیاں شروع
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ عراق کی مشترکہ سرحدوں کے علاقوں سے داعشی عناصر کا صفایا کرنے کی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔
-
عراقی وزیر اعظم کا دورۂ موصل
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹عراقی وزیر اعظم نے ملک کے شمالی صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کا دورہ اور قبائلی عمائدین اور معززین سے ملاقات کی ہے۔
-
موصل سے داعش کا اہم کمانڈر گرفتار
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵عراق میں امریکہ اور سعودی عرب کے پیدا کردہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف حکومتی فورسز اور عوامی رضاکار فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
یوں الٹی دجلہ میں کشتی ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸عراق کے دریائے دجلہ میں مسافر کشتی ڈوبنے سے بچوں اور خواتین سمیت 100 کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثہ عراق کے شمالی شہر موصل کے قریب دریائے دجلہ پر واقع تفریح گاہ میں پیش آیا جہاں کشتی پر گنجائش سے زیادہ افراد سوار کیے گئے تھے۔ کشتی پر خواتین اور بچوں سمیت سو سے زائد افراد سوار تھے۔
-
داعشی وبا کے آثار اب بھی نمایاں ہیں! ۔ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷موصل کو داعشی وبا سے نجات ملے ایک سال ہو چکا ہے اور اس شہر میں زندگی آہستہ آہستہ اپنے معمول پر آتی جا رہی ہے۔مگر شک نہیں کہ داعشی وبا کی تباہی کی تلافی کے لئے ابھی ایک طویل عرصہ درکار ہے۔
-
عراق میں بارود سے بھرے سیکڑوں کنٹینر ضبط
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۸عراق کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ موصل میں بارود سے بھرے 400 کنٹینروں کو ضبط کر لیا گیا ہے۔
-
شمالی عراق میں اجتماعی قبر کا انکشاف
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰عراقی فوج نے موصل کے جنوب میں غیر فوجیوں سے متعلق ایک اجتماعی قبر کا انکشاف کیا ہے۔
-
عراقی کردستان میں ریفرنڈم کی مخالفت کا اعلان
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶عراق کے صوبہ نینوا کے صدر مقام موصل کے قبائلی عمائدین اور سیاسی شخصیات نے شہر میں اجتماع کر کے عراقی کردستان کی علیحدگی کے ریفرنڈم کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔