-
موصل میں زندگی لوٹ آئی ۔ تصاویر
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵عراق:تین سال تک داعشی جلادوں کے قبضے میں رہنے کے بعد اب موصل شہر آزاد ہو چکا ہے جس کے بعد اب آہستہ آہستہ وہاں کی زندگی اپنے معمول پر آرہی ہے۔
-
موصل کی آزادی داعش کے خاتمے کی شروعات
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶عراق کے وزیر اعظم نے ملک کے شمالی شہر موصل کی آزادی کو داعش کے خاتمے کی شروعات سے تعبیرکیا ہے۔
-
عراق میں داعشی دہشت گردوں کی اجتماعی خودکشی
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸عراق کے نینوا آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی میں پچّیس ہزار داعشی دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
موصل کی آزادی میں 25 ہزار داعشی ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳موصل کی آزادی میں 25 ہزار داعشی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
موصل کی آزادی سے اصلی شکست امریکہ کی ہوئی : بروجردی
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی میں اصلی شکست امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ہوئی ہے۔
-
عراق سے نہیں جائیں گے، امریکہ کی ہٹ دھرمی
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کی شکست کے بعد بھی داعش مخالف عالمی اتحاد اس ملک سے باہر نہیں نکلےگا۔
-
عراق شام سرحد پر داعش کا حملہ ناکام
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷موصل سے داعش کے صفائے کے بعد، مشترکہ عراقی فورس کے جوانوں نے، شام سے ملنے والی سرحدوں پر داعش کے حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔ دوسری جانب داعش نے اب تلعفر شہر کو اپنا نام نہاد اور خودساختہ دارالخلافہ قرار دے دیا ہے۔
-
عراق، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے الزامات کی تردید
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے عراقی فورسز پر الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب دہشت گرد گروہ داعش عراقی شہریوں کا قتل عام کر رہا تھا اس وقت ایمنسٹی انٹرنیشنل کہاں تھی ۔
-
موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی کا کردار
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
موصل کی آزادی پر عراق کے صدر کی مبارکباد
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱عراق کے صدر فواد معصوم نے عراق کے شہر موصل کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش سے آزاد کرانے پرعراقی فوج، عراقی رضاکار دستوں اور عراقی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔