-
موصل آزادی کا جشن ۔ تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹آٹھ مہینے سے جاری آپریشن کے نتیجہ میں تین سال کے بعد بالآخر موصل امریکیوں کے ایجادکردہ اور سعودی کے پروردہ داعشی سپولوں کے چنگل سے آزاد ہو گیا۔
-
موصل آپریشن میں 1000 داعشی دہشت گرد ہلاک
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵عراق کی وفاقی پولیس فورس نے کہا ہے کہ قدیم موصل کی آزادی کے آپریشن میں ایک ہزار تکفیری داعشی دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ایران کی جانب سےموصل کی آزادی پرمبارکباد
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سمیت اعلی حکام نے عراقی شہر موصل کی مکمل آزادی پر عراقی قوم اور حکومت کو دلی مبارکباد پیش کی۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں موصل کی آزادی کا انعکاس
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶ہندوستان اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں موصل کی آزادی کا بڑے پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
موصل میں ’’خوابِ خلافت‘‘ کا سر قلم / کارٹون
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۳عراقی فورسز نے خلافت کے داعشی خواب کو شرمندہ تعبیر نہ ہونے دیا۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)
-
عراقی وزیراعظم نے موصل کی آزادی کا سرکاری اعلان کردیا
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۱عراق کے وزیر اعظم اور عراقی فوج کے کمانڈر انچیف حیدر العبادی نے موصل شہر پہنچ کر، عراقی قوم کو اس شہر کی داعش کے قبضے سے آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
موصل کی آزادی داعش کے خلاف بہت بڑی کامیابی
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹موصل کی آزادی شام اورعراق میں داعش کے خلاف بہت بڑی کامیابی ہے۔
-
موصل شہر پر عراقی فوج کا مکمل کنٹرول، جشن کی تیاریاں
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶عراقی فوج نے موصل شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور داعشی دہشت گردوں کو دریائے دجلہ کی محض چند میٹر کی پٹی میں محصور کرکے ان کے فرار کے تمام راستے بند کردیئے ہیں۔عراقی انٹیلی جنیس نے عام شہریوں کے بھیس میں فرار ہونے والے درجنوں ملکی اور غیر ملکی داعشی دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
-
داعشی کُھرچن کی صفائی جاری ۔ تصاویر
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰موصل میں دریائے دجلہ کے ساحل کے کنارے عراقی افواج وہاں بچی کچھی داعشی کھرچن کے خلاف اپنے آپریشن میں مصروف ہیں۔
-
عراقی فوج دریائے دجلہ کے ساحل پر پہنچ گئی
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۵عراقی فوج موصل کے قدیم علاقے میں پیشقدمی کرتے ہوئے دریائے دجلہ کے ساحلوں کے قریب پہنچ گئی ہے اور بہت جلد شہر سے داعشی دہشت گردوں کا مکمل صفایا کردیا جائے گا۔